ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور کے تودلی سرکاری پرائمری اسکول میں عالمی یوم ِ مصوری پروگرام کا انعقاد

مرڈیشور کے تودلی سرکاری پرائمری اسکول میں عالمی یوم ِ مصوری پروگرام کا انعقاد

Mon, 21 Aug 2017 19:59:03    S.O. News Service

بھٹکل:21/اگست (ایس اؤنیوز)تعلقہ فوٹو گرافر اسوسی ایشن (ر)کے زیر اہتمام مرڈیشور کے تودلی سرکاری لوئر پرائمری اسکول میں عالمی یومِ مصوری کے موقع پر خصوصی پروگرام منعقد کرتے ہوئے قومی لیڈران کی تصاویر کو بطور تحفہ عطاکیا گیا ۔

عالمی یوم ِ مصوری کے موقع پر اسوسی ایشن کی طرف سے سرکاری پرائمری اسکول کو قومی لیڈران کے فوٹو اور 1یو پی ایس بطور تحفہ عطاکیاگیا۔ اس موقع پر اسوسی ایشن کے صدر منجونائک، نائب صدر کرن شانبھاگ، شنکرگونڈ، جنرل سکریٹری چندرو نائک، گاؤ ں کے ذمہ داران سنکوس نائک، اسکول ترقی بورڈ کے صدر گوپال نائک، استاد مہیش تیرن مکی وغیرہ موجود تھے۔ سنیتا شیٹھ نے استقبال کرتے ہوئے شکریہ اداکیا۔


Share: